Blog

نور وبشر کی حقیقت:حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ

قَدْ جَائَکُمْ مِنَ اللَّہِ نُورٌ وَکِتَابٌ مُبِینٌ ایمان عقائد و نظریات کا نام ہے اور اعمال ان کے گواہ ہوتے ہیں جو شخص بھی ایمان کا دعوی کرتا ہے اس کے اعمال ہی اس کی تصدیق یا تردید کرتے ہیں ایمان کا اجر یا انعام جنت ہے اللہ کا قرب ہے اللہ کی رضا ہے گو اعمال پر جنت کا اللہ اللہ مدار نہیں بلکہ اعمال صرف میدان حشر میں ہمارے ایمان کا معیار مقرر کریں گے اعمال اس بات کی دلیل ہوں گے کہ اس نے جو دعوی ایمان کیا ہے اس میں کتنی جان ہے اور اس شخص […]

نور وبشر کی حقیقت:حضرت امیر محمد اکرم اعوانؒ مزید پرھیں